نظر ثانی شدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کا ازسر نو جائزہ لیا گیا ہو، جس میں ترمیم و تنسیخ یا اضافہ ہو گیا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کا ازسر نو جائزہ لیا گیا ہو، جس میں ترمیم و تنسیخ یا اضافہ ہو گیا ہو۔